مفصل جدید
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (تشریحات) جسم میں ہڈیوں کا وہ جوڑ جو کسی عارضی اور اتفاقی سبب سے پیدا ہوا ہو۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (تشریحات) جسم میں ہڈیوں کا وہ جوڑ جو کسی عارضی اور اتفاقی سبب سے پیدا ہوا ہو۔